کُتے بھی خواب دیکھتے ہیں، جگانا خطرناک ہوسکتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پالتو کتے بھی سونے کے دوران خواب دیکھتے ہیں۔ لیکن کیا خواب دیکھتے ہیں اس کا جواب شاید ہارورڈ میڈیکل اسکول کی ایک ماہر نفسیات نے ڈھونڈ نکالا ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی کلینیکل اور ارتقائی ماہر نفسیات ڈاکٹر ڈیرڈری بیرٹ نے ایک مطالعہ شائع کیا ہے جس میں انہوں نے […]