سوکھی روٹی ہے کھانے کو کچھ ہے ،پیسے دے دو
روزانہ پیارے سے بچے ہاتھ میں تھیلا اٹھائے گھر کی بیل بجاتے ہیں اور جب کوئی گھر کا فرد دروازے پہ جاتا ہے کہ کون مہمان ہے تو وہ بچہ جس کی عمر سات سال سے پندرہ سولہ سال کے درمیان ہوتی ہے کہے گا سوکھی روٹی ہے ؟ انکار کی صورت میں وہ دوسرا […]