دنیا

ترک صدر کا اسرائیل کیساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان

ترکی نے غزہ میں اسرائیلی خونر یزی کے باعث احتجاجاً صیہونی وزیراعظم سے رابطے منقطع کرنے کا اعلان کریا جبکہ اپنا سفیر بھی واپس بلالیا۔ترکی کے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے اعلان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ترکی کا دورہ مشکل ثابت ہوگا۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے صحافیوں کو […]

Read More