سپریم کورٹ کے کیس کو میڈیا پر دکھایا جائیگا مگر کیوں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اقلیتوں اور خواتین کے لیے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے نظرثانی کیس میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان تحریکِ انصاف کی ان نشستوں پر حقِ ملکیت کے حوالے سے ہے جو ابتدائی طور پر الیکشن کمیشن اف پاکستان اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے […]