قومی بجٹ کی آمد آمد اور عوام کی امیدیں
پاکستان کا قومی بجٹ بارہ جون کو پیش ہونے جا رہا ہے،یہ بجٹ ایک ایسی صورتحال میں پیش کیا جا رہا ہے جب ملک کے اقتصادی اشاریے گراوٹ کا شکار ہیں اور آئی کی سخت شرائط کی وجہ سے عوام کو ریلیف دینے کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں،نئے انتخابات کے بعد جس سیاسی و […]