گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100سالہ جشن میں شرکت October 31, 2023 گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے 100سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی۔گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط « مزید پڑھیں