گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہائوس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد
وزیراعلی اور گورنر کے درمیان جنگ کے پی ہاس اسلام آباد تک پہنچ گئی، گورنر فیصل کریم کنڈی کے کے پی ہاس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاس انیکس خالی کرایا ہے۔ لی، وزیراعلی نے گورنر کے […]