میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے کہا ہے ایکسٹینشن نہ لیں: بیرسٹر گوہر علی خان September 13, 2024 بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے تمام ججز قابلِ احترام ہیں لیکن ایکسٹینشن کے بارے میں ٹرینڈ سیٹ کرنا ہو گا، میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے بھی کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہ لیں۔بیرسٹر « مزید پڑھیں