پشاور ہائیکورٹ نے پی ایم ایس ان سروس کوٹے کیخلاف درخواست خارج کردی
پشاور ہائی کورٹ نے پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس)ان سروس 10 فیصد کوٹے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ درخواست کمپیوٹر آپریٹر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ وکیل درخواست گزار کے مطابق پی ایم ایس میں پروموشن کیلئے 10 فیصد کوٹہ صرف سیکرٹریٹ ملازمین کے لیے مختص ہے۔وکیل نے مزید کہا کہ 2010 […]