ہزار مہینوں سے بہتر رات،شب قدر آج منائی جائے گی
لاہور: ہزار مہینوں سے بہتر رات، شب قدر آج پیر منگل کی درمیانی رات (27 رمضان المبارک) منائی جائے گی۔شب قدر کے موقع پر آج ختم قرآن کی محافل کے انتظامات مکمل، مساجد کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا، خواتین گھروں میں مرد حضرات مساجد میں رات عبادت میں گزاریں گے، نماز تراویح میں […]
