کشمیر سے امریکہ تک: ہندوتوا بیانیے کا فروغ!
یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ امریکا ہمیشہ سے جمہوریت، انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کا علمبردار سمجھا جاتا رہا ہے، مگر گزشتہ چند برسوں میں یہاں بھارتی ہندوتوا نظریات کے بڑھتے ہوئے اثرات نے نہ صرف امریکی پالیسی ساز حلقوں کو تشویش میں مبتلا کیا ہے بلکہ جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے اندر […]
