انٹرٹینمنٹ

یومِ آزادی پاکستان پر فنکاروں کا جشن، مبارک باد کے پیغامات

کراچی: ملک بھر میں اور بیرون ملک موجود پاکستانی فن کاروں نے جشنِ آزادی کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی پر جہاں پوری قوم اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی جشن منا رہے ہیں، وہیں فنکار بھی کسی سے پیچھے نہیں، جو 14 اگست کے موقع پر مختلف تقاریب […]

Read More