آئینی ترمیمی مسودہ اورحکومتی کوششیں
بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں اس معاملے پر حکومت سے اب کوئی بڑی شکایت نہیں ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم پر اپنے موقف کو حتمی شکل دینے کےلئے وقت مانگا ہے، ان کا جواب ملنے کے بعد […]