آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر ترقی ممکن نہیں
ہر مہذب اور ترقی یافتہ ملک میںاوپرسے لے کر نیچے عام شہری تک قانون کی پابندی اور اس کی پاسداری کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ اسی تصور کی ہی بدولت ایسے ممالک کو زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھنے اور ترقی کی منازل طے کرنے کا موقع ملا۔ اس ضمن میں اسلام کے نظام عدل […]