آئین میں نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے 8 دن کا وقت ہے، صدر صاحب دستور پڑھ لیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کی جانب سے لکھے جانے والے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معلوم نہیں صدر صاحب کو خط لکھنے کی کیوں جلدی تھی۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر صاحب کے خط کا ابھی پتا چلا، پتا […]
