فیض حمید کے بعد مزید 3 ریٹائرڈ فوجی آفیسر ز کو تحویل میں لے لیا ، آئی ایس پی آر
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی گرفتاری کے بعد3ریٹائرڈ فوجی آفیسرز کو تحویل میں لے لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تینوں ریٹائرڈ آفیسرز ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، تینوں ریٹائرڈ آفیسرز کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کیلئے تحقیقات کی جائیں گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق […]