موسم

آج سے 4 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی

آج سے 04 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطا بق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے جو اتوار تک برقرار رہے گا۔حکام محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کے روز موسلادھار بارش کے […]

Read More