بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

آج سے 4 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی

Wednesday, 31 January, 2024

آج سے 04 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطا بق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے جو اتوار تک برقرار رہے گا۔حکام محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کے روز موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔سندھ میں بھی جمعہ اور ہفتے کے روز ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع کی جا رہی ہے۔سندھ میں کراچی، سکھر، لاڑکانہ، دادو، میرپور خاص، نواب شاہ ، جیکب آباد اور کشمور میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *