آزاد کشمیر کا یومِ تاسیس اور آج کی تلخ حقیقتیں
24 اکتوبر ریاست جموںکشمیر کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب 1947 میں اس خطے کے عوام نے ڈوگرہ راج کے خلاف بغاوت کر کے آزاد کشمیر کا علاقہ آزاد کروا کر ایک آزاد حکومت کی بنیاد رکھی۔ لیکن آج، تقریبا 78 برس بعد، جب آزاد کشمیر […]
