پاکستان

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سرحد پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی، آرمی چیف نے مغربی سرحد پر عید […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی، نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی عسکری و سول حکام نے شرکت کی نماز جنازہ کے موقع پر ملکی قیادت نے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللہ باری تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے،آمین۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کیانتقال پر […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی ملاقات

سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مختلف شعبوں میں برادرانہ تعاون […]

Read More
خاص خبریں

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔اپنے […]

Read More
خاص خبریں

شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔تقریب میں […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلح افواج پر حالیہ حملوں کی مذمت کی اور تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت اور دلخراش قرار دیا۔ پی ٹی آئی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈہ مہم […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل 40 ہزار فلسیطنیوں کو شہید کرچکا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کا اسرائیل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور فالس فلیگ آپریشن بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکا ہے۔آرمی چیف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر جوانوں اور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ان کی آرمی چیف جنرل سید […]

Read More