آرمی چیف کامسئلہ کشمیرپردوٹوک موقف
آرمی چیف جو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں نے امریکی حکام پر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنونی ایشا کے امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے کیونکہ یہ گزشتہ 75سالوں سے دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان حل طلب ہے اور اس کے پرامن حل کیلئے کوئی راہ نکالی جائے […]