آزاد کشمیر…سرد موسم اور بجلی کابحران
آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی آمد محض درجہِ حرارت میں کمی کا نام نہیں رہی بلکہ یہ موسم ہر سال کی طرح اس بار بھی عوام کے لیے آزمائش، اذیت اور صبر کی انتہا بن کر آیا ہے۔ پہاڑوں سے اترتی سرد ہوائیں جب گھروں کے در و دیوار سے ٹکراتی ہیں تو ان […]
