آزاد کشمیر ،مال بردار ٹرک کھائی میں جاگرا ، 4 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے چانگاں میں مال بردار ٹرک میں جاگرا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق حادثہ چانگاں کے مقام پر پیش آیا ،ٹرک مانسہرہ سے نیلم جارہاتھا تاہم مال بردار ٹرک منزل پر پہنچنے سے قبل کھائی میں جاگری اور چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کا بتانا ہے کہ چاروں افراد کی لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں
پاکستان
آزاد کشمیر ،مال بردار ٹرک کھائی میں جاگرا ، 4 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- جون 4, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 580 Views
- 2 سال ago