آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا عمر ایوب
قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اور ہماری پارٹی کے درمیان سال قبل بڑی خلیج تھی، مولانا اور ان کی پارٹی نے فیصلہ کرنا ہے […]