سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ملاقات ہوئی دوران ملاقات درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے صدر آصف علی زرداری کو دورہ تاجکستان کی دعوت دیتاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی صدر آصف علی زرداری کی صحت کی بہتری کے حوالے سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان
خاص خبریں
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ملاقات
- by Daily Pakistan
- دسمبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 656 Views
- 3 سال ago
