درخواست ضمانت کا معاملہ ، آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری کا حکم
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے درخواست ضمانت پر پی ٹی آئی کے بانی کے 6 اور ان کی اہلیہ کو آئندہ سماعت پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے 6 اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت […]