احتجاج یاانتشار
ماہرین کے مطابق یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والے شرپسند ٹولے کیخلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے اور انکی شناخت کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔انہوں نے اسی ضمن میں مزید کہا کہ اس سلسلہ میں استغاثہ کے […]