بھارت میں متنازع ترمیمی بل منظوری پر احتجاجی مظاہرے
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل کی لوک سبھا کے بعد راجیا سبھا سے منظوری پر بھارت بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے، اپوزیشن جماعتوں نے متنازع بل کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کر دیا۔ کانگریس اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے متنازع بل کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا […]