کالم

احساس ناپےد

ےہ منظر جرمنی کے مشہور شہر براﺅن شائر کی اےک عدالت کا ہے ۔عظےم جرمن ڈکٹےٹر ”ہر اےڈولف ہٹلر“کی جنم بومی بھی ےہی شہر ہے ۔اےک عدالت کی انتظار گاہ مےں مقدمات کی پےشےاں بھگتنے آئے سائلےن نشستوں پر بےٹھے اپنی باری کے منتظر ہےں ۔ان سائلےن مےں راقم کا اےک پاکستانی دوست بھی شامل […]

Read More
کالم

احساس

زندگی تجربہ گاہ ہے انسان ہی انسان کے کام آتا ہے اور آپ نے تجربہ کیا ہوگا کہ کبھی کبھی انسان دوسرے انسان کے کام نہیں آتا بلکہ اسے نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بدلہ لینے کو عقلمندی اور جائز سمجھتا ہے درگزر نہیں معاف کرنے کا حوصلہ نہیں سخت دل سخت مزاج […]

Read More
کالم

احساس اور درد مندی

زندگی تجربہ گاہ ہے انسان ہی انسان کے کام آتا ہے اور آپ نے تجربہ کیا ہوگا کہ کبھی کبھی انسان دوسرے انسان کے کام نہیں آتا بلکہ اسے نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بدلہ لینے کو عقلمندی اور جائز سمجھتا ہے درگزر نہیں معاف کرنے کا حوصلہ نہیں سخت دل سخت مزاج […]

Read More
کالم

احساس زیاں کا فقدان

سیاست کے میدان میں نظر دوڑائیں گے تو معلوم ہوگا کہ ساری تباہی کا سبب یہی سیاستدان ہیں بیوروکریسی پر طائرانہ نظر ڈالیں تو یوں محسوس ہو گا گویا ملکی ترقی کا پہیہ ان کی وجہ سے جام ہے اسی طرح تمام محکمہ جات کچھ ایسے ہی دلخراش کہانیاں لیے ہوئے ہیں تعلیمی حوالے سے […]

Read More
کالم

احساس کی عدم موجودگی

بدقسمتی کا دور ہے ، انسان نے ایک دوسرے کو سمجھنا چھوڑ دیا ہے ، محبتیں مفاد پرستی میں بدل گئیں ، خونی رشتے وقت کی گرد تلے دبنا شروع ہوگئے ، انسان نے حالات کو بھی سمجھنا چھوڑ دیا ہے ، انسانیت کے معیار سے گر کر لوگوں کو اپنی نظروں میں حقیر جاننا […]

Read More
کالم

احساس پیداکرنے کی ضرورت

کسی کا رویہ اور برتاﺅ ہی بتادیتا ہے کہ اس میں کتنا شعور اور احساس ہے؟جس میں شعور ہوتا ہے ،اسی میں احساس کا مادہ ہوسکتا ہے جذبہ مثبت ہوسکتا ہے اور منفی بھی جبکہ احساس مثبت ہوتا ہے۔جذبہ مختصر اور طویل ہوسکتا ہے جبکہ احساس پےدار ہوتا ہے یعنی جذبہ اور احساس مترادف الفاظ […]

Read More