پاکستان ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کا خواہشمند ہے ، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی دفتر خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ازبک وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ اور نائب […]