پاکستان خاص خبریں

پشاور موڑ پر واقع اتوار بازار کے اسٹالز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد میں پشاور موڑ پر واقع اتوار بازار کے اسٹالز میں آگ لگ گئی آگ کو بجھانے کے لیئے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بُجھانے میں مصروف ہیں آگ نے کپڑوں کی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہےوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اتوار بازار میں […]

Read More