اسلام آباد ہائیکورٹ، رجسٹرار کی جانب سے کیس مقرر نہ ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے رجسٹرار کی جانب سے کیس مقرر نہ ہونے کے باوجود توہین عدالت شوکاز نوٹس کیس کی سماعت کی اور اس کے بعد تحریری حکم بھی جاری کردیا ہے۔ جسٹس بابر ستار نے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری […]