معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے مثبت رجحان، ریکارڈز کے انبار لگ گئے

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس ایک ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس 3ہزار 147 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 86 ہزار 451 جبکہ کم ترین سطح 83 ہزار […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، پہلا سیشن منفی رجحان کیساتھ ختم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا پہلا سیشن اختتام کو پہنچا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری سیشن میں منفی رجحان رہا۔اسٹاک مارکیٹ میں آج شروع میں مثبت کاروباری رجحان دیکھا گیا جو بعد میں ملے جلے اور پھر منفی رجحان میں تبدیل ہوگیا۔پہلے سیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 473 پوائنٹس کی کمی سے 84 […]

Read More
خاص خبریں

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ، 86 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج 86 ہزار کی حد عبور کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 291 پر آگیا۔اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔یکم اکتوبر سے 100 انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز […]

Read More
خاص خبریں

اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 85 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس اضافے سے 85 ہزار 423 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبو ر کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 700 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 232 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 83,531 پوائنٹس پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات ، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ساڑھے چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھی 658 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 905 کی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جب پی ایس ایکس میں 286 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر 77039 پوائنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد دوبارہ بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی مندی سے ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس 78000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کھو بیٹھا اور گھٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی ، انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کے روز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے کاروبار کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس گھٹ کر 78393 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی ، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔کے ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے رہنے والے شدید مندی کے بادل چھٹ گئے۔ منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار […]

Read More