اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز کا سلسلہ جاری، اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک ایس ای 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، […]