زرعی پارک کے اسٹیل ڈھانچے کے لیے تعمیراتی سامان گوادر بندرگاہ پر پہنچ گیا
گوادر فری زون میں ہینگینگ زرعی پارک کے اسٹیل ڈھانچے کے لیے تعمیراتی سامان گوادر بندرگاہ پر پہنچ گیا یہ گوادر فری زون کے فیزIIکی پہلی اسٹیل اسٹرکچر ورکشاپ ہوگی۔ہینگینگ گروپ کے جنرل منیجر اینڈی لیاو نے بتایا کہ فیکٹری کی تعمیر کے لیے مواد کے 31 کنٹینرز کی پہلی کھیپ گوادر پہنچ چکی ہے۔ […]