وزیراعظم کااشرافیہ کے گردگھیراتنگ کرنے کاعندیہ
گوکہ یہ فیصلہ بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا مگر 74سال بعد اب پہلی بار یہ کہا جارہا ہے ،دیر آید درست آید کی مصداق ہے ،پاکستان کی بربادی میں جتناکردار اشرافیہ کا ہے اتنا عام آدمی کا نہیں کیونکہ یہ دونوں ہاتھوں سے قومی وسائل لوٹنے میں مصروف رہے اور حکومت میں شامل ہوکر سبسڈیاں […]