پاکستان

بلاول بھٹو آج سندھ سولر ہوم سسٹم پروگرام کا افتتاح کرینگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر ہوم سسٹم پروگرام کا آج افتتاح کریں گے۔سندھ حکومت منصوبے کے تحت 2 لاکھ خاندانوں کو سولر ہوم سسٹم فراہم کرے گی، پہلے مرحلے میں سندھ کے 50 ہزار خاندانوں کو سولرسسٹم دیا جائے گا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے غربت سکور کارڈ کی بنیاد پر خاندانوں […]

Read More