بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.3°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

بلاول بھٹو آج سندھ سولر ہوم سسٹم پروگرام کا افتتاح کرینگے

Thursday, 29 August, 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر ہوم سسٹم پروگرام کا آج افتتاح کریں گے۔سندھ حکومت منصوبے کے تحت 2 لاکھ خاندانوں کو سولر ہوم سسٹم فراہم کرے گی، پہلے مرحلے میں سندھ کے 50 ہزار خاندانوں کو سولرسسٹم دیا جائے گا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے غربت سکور کارڈ کی بنیاد پر خاندانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔سندھ کے ہر ضلع میں 6665 خاندانوں کو سولر سسٹم دیا جائیگا، سندھ سولر ہوم پروگرام کی مجموعی لاگت 32 ملین ڈالر ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *