دنیا

افغانستان کی فضائی حدود پراب بھی امریکا کا قبضہ ہے، نائب وزیر دفاع

کابل: افغانستان کے نائب وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے۔افغان چینل کو انٹرویو میں طالبان حکومت کے نائب وزیر دفاع اور طالبان تحریک کے بانی ملا عمر مجاہد کے بیٹے محمد یعقوب مجاہد نے کہا کہ مخلوط حکومت کے نام […]

Read More