پاک افغان بارڈ،افغان حکام کی شرانگیزی کا شکار
افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ نے پاک افغان سرحدی محاذ گرم کر دیا،گزشتہ رات دیر تک گولہ بارود کی گھن گرج سنائی دیتی رہی۔ افغان فورسز کی شر انگیزی کا پاک فوج نے بھر پور جواب دیا،بھاری جانی نقصان کے بعد طالبان چیک پوسٹیں اور لاشیں چھوڑ […]