افغان طالبان کو بتا دیا ہے کہ اگر ٹی پی ٹی کو نہ روکا تو ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گےوزیر خارجہ بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو بتا دیا ہے کہ اگر ٹی ٹی پی کو نہ روکا تو ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گے ، افغانستان کے فنڈز کی بات طالبان کے لیے نہیں بلکہ افغان عوام کے لیے کرتے ہیں یہ بات انھوں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت […]