اقوام متحدہ کے سربراہ کی اسرائیلی حملوں کی مذمت، تحمل کا مطالبہ
نیویارک، سڈنی :اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے کو مزید کشیدگی کی طرف نہ دھکیلیں۔ اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران اور اسرائیل گہرے تنازع کی طرف […]