دنیا

گوتیرس پر پابندی اسرائیل کا یو این اسٹاف پر ایک اور حملہ ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیلی پابندی کو اقوام متحدہ کے عملے پر ایک اور حملہ قرار دے دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا […]

Read More
کالم

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مکمل رکنیت ”خوش آئند پیش قدمی“

10مئی 2024ءاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس میں 143 ممالک نے فلسطین کی مستقل رکنیت کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کی۔ 9 ممالک قرارداد کے حق میں نہیں تھے 25 اراکین کی غیر حاضری نے ان کے” مہذب کردار“ پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔ متحدہ عرب امارات […]

Read More
کالم

اقوام متحدہ بھارت پردباﺅڈالے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے اور نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے جاری کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کےلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ تقریبا 10لاکھ بھارتی فوجیوں کی موجودگی نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماو¿ والا علاقہ بنا […]

Read More
کالم

اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کےلئے اقدام کرے

غیر قانونی طور پر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے اور نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کی امریکا میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دورے کا خیرمقدم کیا۔ انہوں […]

Read More
خاص خبریں

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرارداد پر 15 میں سے 13 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیا جبکہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے […]

Read More
کالم

عالمی امن اوراقوام متحدہ

پہلی جنگ عظےم کے خاتمے پر لےگ آف نےشنز قائم کی گئی ۔ دوسری جنگ عظےم کے آغاز نے لےگ آف نےشنز کو اپنے انجام تک پہنچا دےا ۔دوسری جنگ عظےم مےں لاکھوں انسان مارے گئے ،کروڑوں زخمی ہوئے اور تارےخ کا منحوس ترےن سانحہ پےش آےا ۔ہےرو شےما اور ناگا ساکی پر اےٹم بم […]

Read More
کالم

اقوام متحدہ آنکھیں کھولے

جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے : صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے آج کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے مظلوم لوگ […]

Read More