فلسطینیوں کےلئے الخدمت کی امدادی سرگرمیاں
فلسطین اور خصوصاً غزہ میں حالیہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے شدید انسانی بحران میں سینکڑوں افراد جان بحق جبکہ ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر اور بے سہارا ہو چکے ہیں۔ مصیبت میں گھرے خاندان ، بچے اور خواتین خوراک، پانی ، ادویات اور رہائش جیسی بنیادی ضروریات کےلئے مسلم دنیا کی مدد […]