المیہ یا بدقسمتی
اسے ایک المیہ کہیئے یا بدقسمتی کہ ہمارے وطن عزیز کو جو بھی حکمران ،آمریا سیاستدان ملا،کیا ”خوب“ملا،ہر ایک نے اس ملک کی محبت کادم بھرا،اس کے لیے جان تک قربان کرنے کا عزم کیا،اس کی ترقی و خوشحالی کا اراگ الاپا،اپنے اقتدار کو طول دینے کےلئے ،وطن عزیز کی بہتری اور اسلام کی سربلندی […]