الیکشن بار کے ہوں یا قومی ،بغیر پیسوں کے لڑنا نا ممکن
ملک بھر میں وکلا بار میں ہر سال باقاعدگی سے الیکشن ہوتے ہیں۔ اسی طرح ملک بھر کی بار کونسلوں میں بھی اپنے وقت مقرر پر وکلا کےالیکشن ہوتے ہیں۔ ان الیکشن میں امیدوار بے دریغ پیسہ خرچ کرتے ہیں۔اب وکلا بار کے یہ الیکشن لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہوتے ہیں۔جس پر سوال اٹھتے […]