خاص خبریں

چند روزمیں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024ء کو ہو گی۔قومی ووٹرز ڈے پر جاری پیغام میں سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی وقانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، شفاف، پُرامن انتخابات کے […]

Read More
خاص خبریں

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کرے جو پی ٹی آئی […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن: ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں کئی خاندانوں کی جانب سے اپنی نئی نسل […]

Read More
خاص خبریں

دوصوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے ،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ صرف دو صوبوں میں الیکشن مزاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن التواءکیس ! آج 4 رکنی بینچ سماعت کریگا

اسلام آباد: الیکشن التواءکیس میں پانچ رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا ءبندیال باقی 3 ججوں کے ساتھ آج پھر سے سماعت شروع کرینگے ۔4 رکنی بینچ کے بقیہ تین ججز میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں ۔ گذشتہ روز جسٹس امین الدین […]

Read More
پاکستان

جب بھی الیکشن ہوئے،نواز شریف آکر قیادت کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دسمبر یا جنوری،جب بھی الیکشن ہوں گے نواز شریف آکر قیادت کرینگے۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں توڑ بھی دی جائیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن تیسری مرتبہ بلدیاتی حلقہ بندیاں کرنے جارہا ہے۔اب […]

Read More
پاکستان

ہم پنجاب کو مزید چلانا نہیں چاہتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہناہے کہ ہم پنجاب حکومت کو لمبا عرصہ چلانا نہیں چاہتے، انتخابات کا معاملہ صرف تحریک انصاف کا ایشو نہیں ہے، ہم فساد کے بغیر الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فوادچودھری نے کہاکہ نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات کی کوئی حیثیت نہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کب ہوں گے؟، حکومت نے اعلان کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چاہے کتنا بھی عمران خان رو لیں الیکشن ان کی مرضی سے نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگ پہلے سے سڑکوں پر ہیں، عمران خان جلسے کرنے میں دلچسپی رکھتے […]

Read More