دنیا

امریکا! فائرنگ کا واقعہ، سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا مرکزی دروازہ بند رکھنے کا اعلان

امریکا میں سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کے باہر سیکیورٹی گارڈ کے مشتبہ شخص پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے اپنے ہیڈ کوارٹرز کا مرکزی دروازہ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سی آئی اے نے بیان میں کہا کہ سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کا فرنٹ گیٹ تاحکم ثانی بند رہے […]

Read More
خاص خبریں

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نہیں پڑے گا، امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس کا اس سے کوئی لینا […]

Read More
پاکستان دنیا

امریکا نے بھارت کیساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا، معاہدے میں سمندری ویژن سافٹ ویئر اور تربیت شامل ہے۔امریکی حکام کا موقف ہے کہ معاہدے سے خطے میں فوجی توازن متاثر نہیں ہوگا، معاہدہ جنوبی ایشیا میں استحکام لانے میں مدد دے گا۔ دفاعی مبصر کا کہنا ہے کہ معاہدے سے […]

Read More
دنیا

امریکا سے تجارتی معاہدے کرنیوالے ممالک محتاط رہیں: چین کی سخت وارننگ

چین نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک محتاط رہیں۔ چین نے دنیا بھر کے ممالک کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ایسے تجارتی معاہدے کرنے سے گریز کریں جو بیجنگ کے مفادات کو نقصان پہنچائیں، یہ وارننگ ایسے […]

Read More
دنیا

امریکا نے چین پر عائد ٹیرف کی شرح 145 فیصد سے بڑھاکر 245 فیصد کرنے کی تیاری کرلی

امریکا نے چین پر عائد ٹیرف کی شرح 145 فیصد سے بڑھا کر 245 فیصد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق چین پر ٹیرف کی نئی شرح وائٹ ہاس کی فیکٹ شیٹ میں سامنے آئی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ امریکا سے ہی پوچھ […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

امریکا میں چین سے آئی الیکٹرانکس درآمدات پر ٹیرف سے چھوٹ

امریکا نے چین سے آئے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس درآمدات کو اضافی ٹیرف سے چھوٹ دے دی۔ چین پر 145 فیصد ٹیرف لگانے کے بعد امریکا میں بیجنگ سے آنے والی درآمدی اشیا پر چھوٹ کی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن ایجنسی نے ٹیرف سے مستثنی اشیا کی فہرست […]

Read More
خاص خبریں دنیا

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان وزیر خارجہ

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان متوازن خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں۔ افغان وزیر خارجہ سے امریکی وفد کی ملاقات کے حوالے سے افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت ہوگی۔ […]

Read More
دنیا

امریکا کی 400 اہم شخصیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی

امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے 400 سے زائد عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی ہے۔سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق اٹارنی جنرل بل بار، اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی حمایت میں کھلا خط لکھا۔خط میں دعوی کیا گیا […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔شہباز شریف امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم نے اتوار لندن میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا۔قبل ازیں ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی […]

Read More