سکھ رہنما کا قتل ، امریکی صدر تحقیقات کےلئے سنجیدہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش کی تحقیقات کےلئے سنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اٹلی میں جاری جی 7 کانفرنس میں بھارتی وزیر اعظم کے سامنے قاتلانہ سازش کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں رہنماوں کی گفتگو میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بات ہوگی۔ […]