سینئر رہنما بی جے پی کا مودی اور امیت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے استعفی کا مطالبہ کر دیا۔ بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے کہا کہ بدلہ لینے کے بجائے مودی اور امیت شاہ استعفیٰ دیں۔ تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 86 سالہ سبرامنیئن سوامی کا کہنا تھا […]
